منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

قصور میں معصوم زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل،بنی گالامیں عمران خان کے زیر صدارت اہم ترین اجلاس، بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے قصور واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت سے رجوع کرنے اور سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو بنی گالہ میں تحریک انصاف میڈیا سٹریٹیجک گروپ کا اجلاس چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں سوات کے شہدا کیلئے دعائے مغفرت اور کشمیری عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا۔

اجلاس میں دہشتگردی کے حالیہ بڑھتے ہوئے واقعات پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور غور کیا گیا،اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں کی جانے والی ہارس ٹریڈنگ کی شدید مذمت کی گئی اور ہارس ٹریڈنگ میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان کے مطابق قصور واقعہ پر عدالت سے عدالتی کمیشن کیلئے رجوع کیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…