منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مہاجرین کیمپ سے ’افغان خفیہ ادارے (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار‘ گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

کوئٹہ(این این آئی)ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، جن میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لیویز اہلکاروں نے پشین

کے علاقے سرخاب میں قائم سرخاب افغان کیمپ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا تھا۔لیویز حکام نے بتایا کہ آپریشن کے دوران مبینہ طور پر این ڈی ایس کے 4 اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے افغان پاسپورٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔حکام نے کہا کہ گرفتار افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…