پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

انشا اللہ آزادی اس سے کم کچھ نہیں، کشمیریوں کی جذبوں کی ترجمانی ،یوم یکجہتی کشمیر پر آرمی چیف نے دبنگ پیغام دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کاجذبہ آزادی کچل نہیں سکتا، جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کا جذبہ آزادی کچل نہیں سکتا،حالات کے جبر اور مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشا اللہ کامیاب ہو گی۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کشمیری برادری اقوام عالم کے جاگنے کی منتظر ہے ۔کشمیری اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے چاہتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…