پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اجے دیو گن کاجول سے پہلے روینہ ٹنڈن سے شادی کرنا چاہتے تھے

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)اجے دیوگن کا شمار بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، انہیں اس انڈسٹری سے منسلک ہوئے 26 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں ہے۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیا۔تا ہم سب ہی جانتے ہیں اجے دیوگن اور انکی

اہلیہ کاجول ایک خوشحال شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ لیکن یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ کاجول، اجے دیوگن کا پہلا انتخاب نہیں تھیں۔اجے دیوگن روینا ٹنڈن کے پیار میں گرفتار تھے، روینہ ٹنڈن کو بالی ووڈ کی ‘مست مست گرل’ کہا جاتا ہے۔ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں پیار تو ہوا تاہم یہ شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…