منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا پہلی مرتبہ پشاور میں جلسہ ،شہریوں نے بڑا سرپرائز دیدیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی پشاور میں جلسہ گاہ آمد پر پنڈال فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی پہلی مرتبہ پشاور میں جلسہ سے خطاب کیا۔اتوار کو پشاور میں میاں نواز شریف کے جلسہ سے خطاب کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، کارکنوں

کا جوش اور ولولہ بڑھانے کیلئے پارٹی ترانے بجائے گئے ، پنڈال شیر آیا کے نعروں سے گونج رہا تھا، پارٹی قائدین پر پھولوں کی بتیاں نچھاور کی گئیں ۔ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی پہلی مرتبہ پشاور مین جلسہ سے خطاب کیا قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی رہنما امیر مقام کے گھر پہنچنے پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا شاندار استقبال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…