منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

فیصل آبادمیں ایک اور سات سالہ بچی زینب دندگی کا نشانہ بن گئی،سفاک ملزم گرفتار،شرمناک انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منصورہ آباد کے علاقے میں پولیس نے 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصورہ آباد میں ایک بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ٗ بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ واقعہ میں بچی کا پڑوسی ملوث ہے۔

ملزم زوہیب نے بچی کو گھر کی چھت پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایس ایچ او عمران یونس نے بتایا کہ ملزم زوہیب کو گرفتار کرکے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ قصور شہر میں بھی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے قتل کردیا گیا تھا اور اس گھناؤنے جرم میں ملوث بچی کے پڑوسی عمران علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے اعتراف جرم بھی کرلیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…