منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

پاک ٗافغان سرحدی علاقے میں دو گروپوں میں تصادم ٗ8 افراد جاں بحق

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

چاغی (این این آئی)بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے برچہ کے قریب دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق تنازع زمین کے تنازع پر ہوا، جس کے باعث دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ کی گئی جس سے 8 افراد جاں بحق ہوئے ٗ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تصادم میں ہلاک ہونے والے 8 افراد میں سے 6 کا تعلق ایک قبیلے جبکہ 2 افراد دوسرے قبیلے سے ہے ٗ علاقے کے حالات کشیدہ ہونے اور واقعہ کے فوری بعد لیویز اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے دو قبائل کے درمیان زمین کا تنازع تھا، جس کے بعد 4 فروری کی صبح فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…