منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پوری قوم جانتی ہے عمران خان خطرناک اور برے ہیں ٗ آصف کرمانی

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے عمران خان خطرناک اور برے ہیں، نواز شریف عدل کی جنگ لڑ رہے ہیں ٗکے پی کے مسلم لیگ (ن)گڑھ ثابت ہوگا ۔ اتوار کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف ملک و قوم کے مستقبل کیلئے نکلے ہیں ٗعوامی رابطہ مہم میں نواز شریف عدل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڑی جماعتوں میں اختلاف رائے ہوتارہتاہے ، خیبر پختونخوا مسلم لیگ نواز کا گڑھ ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان خطرناک اور برے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…