بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

مجھے14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا،دیپیکا پڈوکون کا انکشاف

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک شخص کی جانب سے جنسی ہراسگی کا اس وقت سامنا کرنا پڑا تھا۔دیپیکا کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ صرف 14 سال کی تھیں تاہم انہوں نے اپنی اور والدین کی عزت کی خاطر اس سے مقابلہ کیا۔بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران معروف اداکارہ دیپیکا پڈون نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی 14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

وہ کہتی ہیں کہ ایک روز وہ اپنے والدین اور بہن کے ساتھ کھانا کھا کر واپس آرہی تھیں، ان کی بہن اور والد آگے جبکہ وہ والدہ کے ساتھ پیچھے چل رہی تھیں کہ ایک شخص نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔ دیپیکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے تو نظر انداز کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اور پھر واپس پلٹ کر سڑک کے بیچوں بیچ اس شخص کا کالر پکڑا اور تھپڑ رسید کر دیا، انہوں نے بتایا کہ وہ حالات کا مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…