پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

حکومت پنجاب نے دوبئی کی طرز پر پنجاب بھر میں بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن)حکومت پنجاب دوبئی طرز پر سرگودھا سمیت تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پارک بنانے کا فیصلہ جس پر 300 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں مینار پاکستان کے

ساتھ بنائے جانے والے پارک میں عوام کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ فوری طور پر سرگودھا ،فیصل آباد ،ساہیوال،ملتان ،ڈی جی خان ،راولپنڈی،گجرانوالہ،راولپنڈی میں 2سے 3 ایکٹر رقبے پر جدید دبئی طرز کے پارک بنانے کے لئے منظوری دے دی گئی ہے اس ضمن میں کمشنر سرگودھا ،ندیم محبوب سمیت تمام ڈویژن کمشنرز کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر جنرل پاک اینڈ ہائی کلچر اتھارٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے سیکرٹریوں کو ہدایت کی گئی ہے،کہ وزیر اعلیٰ کی جانب سے 301 ملین روپے سے بہترین اور جدید سہولیات سے آراستہ تفریحی پارک بنائے جائیں گے،جن کو دبئی میں موجود پاکوں کی طرز پر جس میں پھولوں ،تفریحی گاہ سمیت بچوں کے لئے دیگر سہولیات فراہم کی جاتی ہیں اور عوام اور بچے ان تفریحی گاہوں سے خاصے محوظوظ ہوتے ہیں جس پر تمام ڈویژنل کمشنرز صاحبان کو اپنے اپنے اضلاع میں جدید پارک بنانے کے لئے سرکاری جگہ کی نشان دہی کر کے رپورٹ کرنے کا بھی کہا گیا ہے۔جس پر تمام ڈویژنل کمشنرز صاحبان کو اپنے اپنے اضلاع میں جدید پارک بنانے کے لئے سرکاری جگہ کی نشان دہی کر کے رپورٹ کرنے کا بھی کہا گیا ہے



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…