پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی شادی کی حسرت دل میں ہی رہ گئی بشریٰ بی بی کا دولہا بننے کا خواب چکنا چور، عین موقع پر رنگ میں بھنگ پڑ گئی، کیا سے کیا ہو گیا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور ان کی پیرنی بشریٰ بی بی کے بچے دونوں کی شادی پر رضامند نہیں، شادی ہو گئی تو فساد برپا ہو جائے گا، نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمعروف پروگرام ’’خبردار‘‘کے اینکر آفتاب اقبال نے پروگرام کے دوران کہا ہے کہ عمران خان کی شادی کا معاملہ بیچ میں رہ گیا۔

آفتاب اقبال نے عمران خان کی تیسری شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ شادی نہیں ہونی چاہئے، شادی کا معاملہ لٹکنے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کے بچے اس شادی سے رضامند نہیں اور اگر دونوں نے شادی کر لی تو فساد برپا ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…