منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلیوں میں سینٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (اے این این ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی 4 سے 6فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، پولنگ 3 مارچ کو ہو گی ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا، اسلام آباد اور فاٹا کیلئے سینیٹ نشستوں پر انتخابی شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا ۔انتخابی شیڈول کے مطابق ریٹرننگ

آفیسرز 3 فروری کو سینیٹ انتخابات کا نوٹس جاری کریں گے ۔امیدوار 4 سے 6فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،جانچ پڑتال 9فروری کو ہوگی ۔ درست نامزدگی کی فہرست 15فروری کو جاری کی جائے گی۔امیدوار 16فروری کو کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،سینیٹ انتخابات کیلئے چاروں صوبائی اسمبلیوں کی عمارتوں میں پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے ۔سینیٹ کے انتخابات کیلیے نامزدگی فارم پہلے ہی جاری کیے جاچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…