منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال پر شہباز شریف پر تنقید کرنے والے عمران خان خودخیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر لے لیکر پھرتے رہے،نیب حرکت میں آگیا، پرویز خٹک بھی لپیٹ میں آگئے

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب خیبرپختونخواہ کو انکوائری کا حکم دیدیا، نیب اعلامیہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا معاملہ، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب خیبرپختونخواہ کو انکوائری کا حکم دیدیاہے۔ اس حوالے سے نیب کی جانب سے

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے 74گھنٹے خیبرپختونخواہ حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر غیر سرکاری دوروں پر ارزاں نرخوں پر استعمال کیا۔ اس حوالے سے نیب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر استعمال کی اجازت دی۔ خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیسے سرکاری ہیلی کاپٹر غیر سرکاری استعمال کیلئے من پسند شخصیت کو ارزان نرخوں پر استعمال کی اجازت دے سکتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…