بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ڈیزل کی قیمت بڑھنے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن)ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔ترجمان گڈز ٹرانسپورٹرز امداد نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے کا اعلان کیا تھا لیکن اس پر عملدرآمد روک دیا لیکن اس مرتبہ 6 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت

میں اضافے کے بعد کرایوں میں بھی 15 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فی الفور ہوگا۔ خیال رہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 92 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 93 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا گیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…