جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ایرانی عدالت نے19 بچوں سے بدفعلی کے مرتکب بااثر قاری کو بری کردیا،عدالت نے اپنے فیصلے میں انھیں بری کرنے کا یہ عجیب وغریب جواز پیش کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عدلیہ نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک پسندیدہ قاری سعید طوسی کے خلاف دائر بچوں سے بدفعلی کے مقدمے کو خارج کردیا ہے۔قاری سعید پر اپنی طلبہ سمیت انیس بچوں سے بد فعلی اور انھیں ہراساں کرنے کا الزام تھا۔ ایران کے سرکاری میڈیا

کے مطابق تہران کی ایک اعلیٰ عدالت کا حکم نقل تھا جس کے مطابق ملزم قاری سعید طوسی کو چار بچوں سے زیادتی کے الزامات سے بری کردیا گیا ہے۔ان چاروں بچوں نے عدالت میں قاری سعید کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔تہران کی عدالت نے اپنے فیصلے میں انھیں بری کرنے کا یہ عجیب وغریب جواز پیش کیا ہے کہ اگر یہ بات ثابت بھی ہوجاتی ہے کہ مدعا علیہ نے اس فعل کا ارتکاب کیا تھا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس نے ایک ایسے جرم کا ارتکاب کیا ہے جس پر قانون اور عدلیہ کو قابل احتساب گردانا جائے گا۔ایرانی پارلیمان کے اصلاح پسند رکن محمود صادقی نے عدلیہ کے اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا اور کہا کہ قاری طوسی کو برّی کرنے کا فیصلہ بالکل غیر منصفانہ اور غیر شفاف ہے،کیونکہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے بچوں کو ہراساں کیا مگر اس کو سپریم لیڈر کے دفتر کی سرپرستی حاصل ہے۔  ایرانی عدلیہ نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک پسندیدہ قاری سعید طوسی کے خلاف دائر بچوں سے بدفعلی کے مقدمے کو خارج کردیا ہے۔قاری سعید پر اپنی طلبہ سمیت انیس بچوں سے بد فعلی اور انھیں ہراساں کرنے کا الزام تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…