منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زر داری سے ن لیگ کے اہم رہنماکی ملاقات ٗ پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کا اعلان کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی مسز فریال تالپور، صدر پیپلزپارٹی کے پی ہمایوں خان، جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی، سردار علی خان، بہرمند تنگی اور ایم پی اے ضیااللہ آفریدی بھی موجود تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور نوشہرہ سے سابق ایم پی اے میجر بصیر خٹک نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی مسز فریال تالپور، صدر پیپلزپارٹی کے پی ہمایوں خان، جنرل سیکریٹری فیصل کریم کنڈی، سردار علی خان، بہرمند تنگی اور ایم پی اے ضیااللہ آفریدی بھی موجود تھے۔ میجر بصیر خٹک نے سابق صدر آصف علی زرداری کو نظام پور آنے کی دعوت دی جو سابق صدر نے قبول کر لی۔ سابق صدر نے میجر بصیر خٹک کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ آئندہ انتخابات جیتنے کے لئے متحرک ہوکر دن رات کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی انشااللہ پاکستان پیپلزپارٹی وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ میجر بصیر خٹک نے صدر آصف علی زرداری کی ملک کے لئے بہترین خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے کے پی کے عوام کو شناخت دی، پختون عوام کو اس بات کا یقین ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پختون نوجوانوں میں بہترین مستقبل دے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…