اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی نژادبھارتی بچے نے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن اسٹائن کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانوی نژاد بھارتی بچے نے آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسی عبقری شخصیات کو شکست دیدی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق دس سالہ بچے نے مینسا کے آئی کیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کئے۔ بچہ کا نام ماہول گارگ ہے اور اس نے اپنے 13سالہ بڑے بھائی دھارو گار گ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ ٹیسٹ دیا ۔ پچھلے سال دھارو نے بھی اس ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 162نمبر حاصل کئے تھے۔

موہول کی عرفیت ماہی ہے اور وہ ہمیشہ ہی اپنے بھائی سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرتا ہے۔ انکی والدہ دیویا گارگ نے کہا کہ جب گزشتہ سال اسکے بھائی نے زیادہ نمبر لئے تو ماہی کا کہناتھا کہ میں اب اس سے بھی زیادہ نمبر حاصل کرکے دکھاؤں گا۔ یہ بچہ جنوبی انگلینڈ کے شہر ریڈنگ میں بوائز گرامر اسکول میں زیر تعلیم ہے او راس نے بھی 162نمبر ہی حاصل کئے ہیں۔ اسکے نمبر آئن اسٹائن اور ہاکنگ سے 2نمبر زیادہ تھے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…