ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔17 جنوری کو مردان کے ضلعی ناظم نے دعویٰ کیا تھا کہ 15 جنوری کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے زیادتی کی گئی جو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ثابت ہوئی تاہم پولیس نے بچی سے زیادتی کا معاملہ مسترد کردیا تھا۔گزشتہ دنوں عاصمہ قتل کیس کی تحقیقات کیلئے کے پی کے حکومت کی جانب سے بھیجے گئے شواہد کا پنجاب فارنزک ایجنسی میں ڈی این اے

کیا گیا جس میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی۔چیف جسٹس پاکستان نے عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیا تھا اور خیبرپختونخوا پولیس کو 24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جو عدالت عظمیٰ کے ڈائریکٹر ہیومن رائٹس سیل میں جمع کرائی گئی ہے۔  کے پی کے حکومت کی جانب سے بھیجے گئے شواہد کا پنجاب فارنزک ایجنسی میں ڈی این اے کیا گیا جس میں بچی سے زیادتی ثابت ہوگئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…