پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی شان جے ایف 17تھنڈر طیارےنے انڈونیشین صدر کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، کاک پٹ میں بیٹھتے ہی پاک فضائیہ کے افسران سے کیا کہہ دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)انڈونیشیا کے صدر نے نور خان ایئر بیس پر پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر طیارے کا معائنہ کیا اور پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کو سراہا ۔ ہفتہ کو انڈونیشیا کے صدر جوکوویدودو نے چکلالہ ایئربیس کا دورہ کیا انڈونیشیا کے صدر پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر طیارے کا معائنہ کیا ٗانڈونیشیا کے

صدر نے طیارے کے کاکپٹ میں بیٹھ کر جہاز کا اندرونی معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے افسران بھی مہمن صدر کے ہمراہ تھے ٗپاک فضائیہ کے انجینئرز نے اس موقع پر انڈونیشین صدر کو طیارے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ٗ انڈونیشیا کے صدر نے جے ایف تھنڈر طیاروں میں دلچسپی کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…