پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پختونخوا میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی،عمران خان کا ٹوئیٹ

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پختونخوا میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی، ایسا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کی وجہ سے ہوا۔ ہفتہ کو سماجی

رابطوں کی ویب سائیٹ پر عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ پختونخوا میں صوبائی حکومت جرائم کی شرح نیچے لے آئی، ایسا پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے کی وجہ سے ہوا، دوسری وجہ این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر بھرتیاں ہونا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…