منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے انصاف کے منافی کوئی کام کیا نہ آئندہ کسی کو کرنے د ے گی، شہباز شریف

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ ابہام پیدا کر نے کی کوشش کر کے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایاگیا، پنجاب حکومت نے انصاف کے منافی کوئی کام کیا نہ آئندہ کسی کو کرنے دیا جائے گا،کسی کو شفاف تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہفتہ کوشہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کہا کہ ہمارے لئے یہ کیس ایک ٹیسٹ کی حیثیت رکھتا ہے، تفتیش میں انصاف کے تقاضے ہر صورت پورے کئے جائیں گے، کسی کو شفاف تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ابہام پیدا کرنے کی کوشش کر کے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا، پنجاب حکومت نے انصاف کے منافی کوئی کام کیا نہ آئندہ کسی کو کرنے دیا جائے گا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…