منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

زینب قتل کیس کے گرفتار ملزم کی ویڈیو لیک ،کھلبلی مچ گئی،ایک انسپکٹر سمیت تمام اہلکاروں کے موبائل فون ضبط کر لئے گئے،مقدمہ درج

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)قصور میں سات سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے گرفتار ملزم عمران علی کی ویڈیو میڈیا میں آنے پر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے موبائل فون ضبط کر لئے گئے ، ایک انسپکٹر کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق زینب قتل کیس کے ملزم عمران علی کو گرفتاری کے بعد سی آئی اے

ماڈل ٹاؤن میں رکھا گیا تھا تاہم اس دوران ملزم کے اعترافی بیان کی موبائل ویڈیو منظر عام پر آ گئی جسے میڈیا پر بھی دکھایا گیا ۔ اس اقدام پر سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کے اہلکاروں پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ایک انسپکٹر کوبھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اہلکاروں کے موبائل فون پر بھی ضبط کر لئے گئے جن فرانزک کیلئے بھیجا جائے گا۔‎



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…