جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

لندن فلیٹ ہی نہیں بلکہ شریف خاندان نے برطانیہ میں کیا کچھ بنا رکھا ہے، خزانے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کیلئے لندن جانیوالی نیب کی ٹیم کو اہم کامیابی مل گئی، مے فیئر فلیٹس کے علاوہ بھی لندن میں جائیداد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے اثاثوں کی تحقیقات کیلئے لندن جانیوالی نیب کی ٹیم کواہم کامیابی مل گئی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق مے فیئر فلیٹس کے علاوہ

بھی شریف خاندان کی جائیدادیں لندن میں موجود ہیں جبکہ برطانوی حکام نے شریف خاندان کی دس سے زائد آف شور کمپنیوں کی تصدیق کی ہے۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے دو افسران تاحال لندن میں موجود ہیں جبکہ ٹیم کے سربراہ وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ نیب ذرائع مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…