منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں جلسے جلوس ، کارکنوں کو تیاری کا حکم نواز شریف نے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے، آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے۔ جمعہ کو سابق وزیراعظم نوازشریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سازشی

عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے، عوامی رابطہ مہم میں تیزی لائیں گے جس کے لیے لیگی کارکن متحرک ہو جائیں، (ن)لیگ کے کارکنان تیار ہوجائیں ملک بھر میں جلسے جلوس کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن)ئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کے لیے میدان میں نکلے گی جب کہ کھوکھلے نعرے لگانے والے ہمارے ترقیاتی کاموں کامقابلہ کرکے دکھائیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…