جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

انسانیت شرما کر رہ گئی، زینب کے بعد ایک اور 6سالہ بچی جنسی ہوس کا نشانہ بن گئی ، اندوہناک واقعہ اب پنجاب کے کس شہر میں ہوا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں درندہ صفت شخص نے 6سالہ بچی کو مبینہ طور پرہوس کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میںتھانہ صدر بیرونی کی چوکی رنیال کے علاقے میں درندہ صفت شخص نے 6سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا ۔ 6سالہ ملائکہ نور دکان پر چیز لینے گئی جہاں مسعود نامی شخص اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ طور پر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

بچی نے گھر آکر اہل خانہ کو اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی سے متعلق بتادیا جس پر متاثرہ بچی کے والد نے رنیال پولیس کو واقعہ سے آگاہ کرتے ہوئے ضروری کارروائی کیلئے درخواست دے دی جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم اور متاثرہ بچی کو میڈیکل کیلئے راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی ہسپتال میں موجود رہی اور ملزم کو انتہائی کڑے پہرے میں ہسپتال لایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…