اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

پاکستان میں بچوں کی تشدد بھری شرمناک فلمیں کس طرح بنائی جاتی ہیں زیادتی کے بعد کیسے دردناک طریقے سے انہیں قتل کرنے کے مناظر بیرون ملک فروخت کئے جاتے ہیں، رونگٹے کھڑے کر دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس سامنے آنے کے بعد ہر روز نت نئے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، قصور کی زینب اور دیگر بچیوں کے قاتل عمران کی گرفتاری کے بعد اس وقت پاکستان کے لوگوں کے اوسان خطا ہو گئے جب سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے زینب قتل کو پیڈو فیلیا یا وائلنٹ چائلڈ پورن گرافی کے بین الاقوامی جرم کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس کے قاتل عمران

کے سینکڑوں بینک اکائونٹس کا انکشاف کر ڈالا۔ پیڈو فیلیا یا وائلنٹ چائلڈ پورن گرافی کیا ہے اور یہ دنیا بھر میں کیسے کی جارہی ہے اور اس سے کیسے مکروہ ریکٹ کروڑوں ڈالر کما رہے ہیں۔ اس حوالے سے روزنامہ پاکستان لاہور کی ایک رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کئے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق ارک ویب کی سب سے زیادہ منافع پہنچانے والی انڈسٹری میں بڑی عمر کے لوگ بچوں یا بچیوں سے جنسی فعل کرتے یا انہیں جنسی نشانہ اور تشدد کا نشانہ بنتے دیکھ کر شیطانی تسکین حاصل کرتے ہیں جبکہ انتہائی منافع بخش انڈسٹری کے لیے تیسری دنیا جس میں بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال، افغانستان وغیرہ کے ملک آسان ترین ہدف سمجھے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس قسم کے جنسی تشدد میں معصوم بچوں کو پہلے جنسی آگ بجھانے کے لیے استعمال کرنے کے بعد چھری یا خنجر جیسے آلہ کے ساتھ انکی کلائیاں کاٹی جاتی ہیں اور پھر انکے نازک اعضا پر بے دردی سے وار کر کے نہ صرف تسکین حاصل کی جاتی ہے بلکہ اسکی عکس بندی کرکے ان بڑی عمر کے لوگوں کو براہ راست باریکارڈنگ دکھائی جاتی ہے جو اس ڈارک ویب کی ممبر ہوتے ہیں اور اسکے لیے گرانقدر معاوضہ دیتے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ معصوم زینب اور قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی دیگر بچیوں پر بھی اس طرح کے تشدد کی رپورٹس ہیں۔ انٹرنیٹ کی گھنائونی کمیونٹی

کو سرچ کرنا آسان نہیں تاہم 2009 میں بھارئی شہر ممبئی کے ایک اپارٹمنٹ میں رادھا نامی چھ سال بچی کی تشدد لاش ملی تھی جسے جنسی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے بعد ازاں ہاتھ اور کلائیاں کاٹی گئی تھیں۔اسکی زبان نوچی گئی تھی اور اعضائے مخصوصہ پر چھریوں کے وار کئے گئے تھے اس واردات کے دو سال بعد ایک ہیکر نے جب ایک ڈارک ویب کی کچھ ویب سائٹس کو ہیک کیا تو وہاں

سے رادھا کی ویڈیو ملی تھی جس پر دو سال قبل لائیو کا ٹیگ لگا ہوا تھا۔ یعنی رادھا کو جب جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اسکی ویڈیو کو ڈارک ویب کمیونٹی کے لیے براہ راست نشر کیا گیا اور کروڑوں ڈالرز کمائے گئے ماہرین اور بین الاقوامی جریدوں کے مطابق 2007 کے اعداد و شمار کے مطابق اس دھندے سے وابستہ لوگوں کی تعداد 45 لاکھ جو کروڑوں ڈالرز کی تجارت سے

جڑی ہوئی ہے۔رپورٹ میں پاکستان کے موقر اخبار روزنامہ خبریں کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 2017 تک اس میں پانچ سو گنا کی خطرناک حد تک اضافہ ہوچکاہے۔چائلڈ پورن گرافی یا وائلنٹ پورن کے حوالے سے کیا جاتا ہے کہ اس میں ایسے بااثر لوگ ملوث ہیں جن پر ہاتھ ڈلنا انتہائی مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…