جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی‘ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار سول سرونٹ ہے‘ رولز 212 کے تحت رٹ دائر نہیں کرسکتا‘ درخواست گزار کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی نہیں کی گئی۔

جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈان لیکس انکوائری رپورٹ عام کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ درخواست سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار سول سرونٹ ہے رولز 212 کے تحت رٹ دائر نہیں کرسکتا۔ درخواست گزار کے خلاف کوئی محکمانہ کارروائی نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…