منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مقیم نارووال کا رہائشی نوجوان پاسپورٹ تبدیل کرواتے ہوئے اپنی جنس ہی تبدیل کروا بیٹھا، دلچسپ انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم نارووال کا رہائشی تنویر نامی نوجوان اپنے پاسپورٹ کی تبدیلی کرواتے ہوئے اپنی جنس ہی تبدیل کروا بیٹھا۔تفصیلات کے مطابق تنویر نامی نوجوان نے سعودی عرب مدینہ منورہ سے آن لائن نیا پاسپورٹ بنوانے کے لئے اپلائی کیا لیکن پاکستانی پاسپورٹ عملے نے

پھرتیاں دکھاتے ہوئے تنویر نامی نوجوان کی جگہ لڑکی کی تصویر چسپاں کر دی۔نوجوان کا کہنا ہے کہ اب وہ جدہ آفس کے چکر لگا رہا ہے لیکن اس کا پاسپورٹ درست نہیں کیا جا رہا۔تنویر نامی نوجوان نے پاکستان حکومت سے درخواست کی ہے کہ اس کا پاسپورٹ درست کیا جائے تا کہ وہ پاکستان آ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…