اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کتے تو آدمیوں کو کاٹتے ہی ہیں مگر اس شخص نے کتے کو ہی کاٹ لیا، پولیس نے پتہ چلتے ہی گرفتار کر لیا

datetime 25  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوسٹن (آئی این پی) امریکہ میں انوکھا واقعہ‘ آدمی نے کتے کو کاٹ لیا‘ پولیس نے اس الزام میں اس شخص کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرنلزم میں خبر کی اہمیت بتاتے ہوئے سب سے پہلا اصول یہی سکھایا جاتا ہے کہ اگر کتا آدمی کو کاٹ لیتا ہے تو یہ کوئی خبر نہیں ہوتی لیکن اگر انسان کتے

کو کاٹتا ہے تو یہ خبر ہوتی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ امریکہ کے شہر ہوسٹن میں پیش آیا ہمپشائر کے رہنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس کے واچ ڈاگ کو بڑے کپڑے میں دبوچ کر اس کے سر پر کاٹ لیا۔ پولیس نے اس الزام میں اس شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…