پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی کی ملا قات

datetime 25  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آفس سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی جس میں دفاعی اور سکیورٹی صورت حال پر تبادل خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔

جس میں ملک کو درپیش سکیورٹی اور دفاعی صورت حال پر گفتگو ہوئی اور ممنون حسین نے ملکی دفاع کے لئے مسلح افواج کی بھرپور تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مسلح افواج کی کارکردگی کو سراہا۔ ملاقات میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے مختلف نوعیت کے معاملات بھی زیر غور آئے اور سیر ح اصل گفتگو ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…