منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف کازلزلے سے ہونے والے نقصانات پر شدید دکھ کا اظہار،ہر ممکن امداد فراہم کرنیکی ہدایت

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نیپال اور بھارت میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کو فوری طور پر نیپال میں امدادی سامان بھیجنے کے علاوہ تمام تر صورت حال سے باخبر رکھنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق ہفتہ کے روز بھارت اور نیپال میں زلزلے سے ہونے والی تباہی اور نقصان پر وزیر اعظم نواز شریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ نیپال میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ ہے مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اور حکومت نیپالی بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں گے ۔ وزیر اعظم نے دفتر خارجہ کو تمام تر صورت حال سے باخبر رکھنے کی ہدایت بھی کی ہے اور نیپال میں فوری طور پر امداد بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ابتدائی طور پر وزیر اعظم نے خورد و نوش فوری طور پر نیپال بھیجنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…