اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرشاہ فرمان اور پی ٹی آئی کی خاتون رکن کے درمیان غیر اخلاقی اور شرمناک الزامات کا تبادلہ ،افسوسناک انکشافات

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا کہ شاہ فرمان پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کی جائے کیوں کہ اس طرح کے واقعات باعث تشویش ہیں۔ضیاء اللہ آفریدی نے اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرائی ہے جس میں صوبائی وزیر شاہ فرمان پر تحریک انصاف کی خاتون رکن کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ضیاء اللہ آفریدی نے صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں

تحریک التواء جمع کرواتے ہوئے موقف اپنایا کہ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل کی لابی میں صوبائی وزیر شاہ فرمان اور تحریک انصاف کی خاتون رکن کے درمیان غیر اخلاقی اور شرمناک الزامات کا تبادلہ ہواٗ جسے وہاں موجود لوگوں نے دیکھا اس طرح کے واقعات صوبے کیعوام کے لئے باعث شرم ہیں۔ اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے اور مذکورہ ہوٹل سے واقعہ کی ریکارڈنگ حاصل کی جائے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…