اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپال میں آنے والے زلزلے کے باعث دنیا کا سب سے بڑا پہاڑ ماﺅنٹ ایورسٹ پھٹ پڑا اور برف کا طوفان برپا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث جہاں نیپال میں بڑی تباہی آئی وہیں دنیاکے سب سے بڑے پہاڑ ماﺅنٹ ایورسٹ پھٹ پڑا اور برف کا طوفان برپا ہو گیا جس سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔