جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف سے اختلاف ،مریم نواز نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں‘ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کر نے والے اس سال بھی ناکام ہونگے ۔منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

مریم نواز نے کہا کہ پارٹی میں شہباز شریف یا کسی اور کا کوئی اختلاف نہیں ہم سب ایک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تیس سال سے ہمیں الگ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اس بار بھی کوششیں کرنے والے ناکام ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ چاہتے ہیں پانچ سال سکون سے حکومت کرنے کا موقع ملنا چاہئے جو بھی منتخب حکومت آئے اسے سکون سے کام کرنے دینا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…