بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

زینب سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ’’ملزم کہتا ہے مجھے جن آتے ہیں ‘‘اس کے ساتھ کیا ہونا چاہئے،زینب کی بہن اور بھائی نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے بھائی اور بہن نے ملزم کی گرفتاری کی اطلاعات کے بعد کہاہے کہ اسے سر عام پھانسی دی جائے تاکہ لوگ اس سے عبرت پکڑ سکیں۔ زینب کی بہن نے کہا کہ لوگوں کو سزا دکھائی جائے ، اسے سر عام پھانسی دی جائے

یا سنگسار کیا جائے تاکہ لوگ اس سے عبرت پکڑیں اور آئندہ کسی کو ایسا کرنے کی ہمت نہ ہو۔ ملزم کہتا ہے مجھے جن آتے ہیں اس کے جن نکلنے چاہئیں۔ زینب کے بھائی نے کہا کہ اسے ایسی سزا دی جائے تاکہ لوگ اس سے عبرت پکڑیں اور کسی کو آئندہ ایسا فعل کرنے کی جرات بھی نہ ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…