جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

بیٹی سے مبینہ زیادتی کا الزام،باپ نے پنجاب کے معروف پیرکو قتل کردیا،لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے،افسوسناک واقعہ

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

ساہیوال(آن لائن) پولیس فرید ٹاؤن نے 87سکس آر میں قتل ہو نے والے قتل کا سراغ لگا کر اوکاڑہ کے پیر عامل منور حسین شاہ کے قاتل نو شیر کو گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پولیس فرید تاؤن نے چک 87سکس آر کے قریب ایک 40سالہ شخص کی لاش بر آمد کر لی اور پولیس نے چبیس گھنٹے کے اندر اندر تفتیش کر کے ایک ملزم نوشیر کو گرفتار کر لیا تو نو شیر نے انکشاف کیا کہ پیر عامل منور حسین شاہ نے اسکی بیٹی سے مبینہ زیادتی کی تھی

جس پر پیر عامل منور حسین شاہ کو اگواء کر کے پستول سے گولیاں مار کر قتل کر کے لا ش چک 87سکس آر کے قریب کھیتوں میں پھینک دی حالانکہ پیر کو شادمان ٹاؤن میں قتل کیا تھا پولیس فرید تاؤن کے ایس ایچ او ذیشان بشیر نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے ملزم کے گھر کا سراغ لگا لیا اور ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس فرید ٹاؤن نے ملز نو شیر کے خلاف قتل کا مقدمہ در ج کر کے لاش پو سٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی۔گز شتہ روز چک 87سکس آر سے لاش پولیس فرید ٹاؤن نے بر آمد کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…