پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کے شاہانہ انداز، پرتکلف کھانوں سے بھرپور تواضع لیکن ساتھ موجود شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کھانے کی ٹیبل کے سامنے کرسی پر بیٹھی ہیں جبکہ ان کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر ایک طرف کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں مریم نواز کھانے کی میز کے سامنے کرسی رکھے بیٹھی ہیں اور میز پر مختلف قسم کا اعلیٰ کھانا موجود ہے، مریم نواز کو ایک طرف کھڑے سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کھانوں سے متعلق کچھ بتا رہے ہیں اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر بھی وہاں موجود ہیں۔

مریم نواز کے شاہانہ انداز کے متعلق چہ میگوئیاں پہلے بھی کی جاتی رہی ہیں لیکن اس ویڈیو نے ان کے شاہانہ انداز کی تائید کر دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیڈ پر یہ ویڈیو سامنے آنے پر لوگ مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، کوئی کھانوں سے متعلق کہہ رہا ہے کہ ملک میں لوگوں کے پاس کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں ہے اور دوسری طرف مریم نواز مختلف قسم کے کھانوں سے میز سجائے بیٹھی ہیں ایک طرف سے مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا جا رہا ہے دوسری طرف سابق وزیراعظم کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو بھی آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے ایک صارف نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ گھر داماد کی اہمیت بس اتنی ہی ہوتی ہے کہ شوہر سامنے کھڑا ہے اور بیوی کرسی پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اس طرح کیپٹن (ر) صفدر اور مریم نواز کو سوشل میڈیا پر مختلف انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کوئی اسے مزاح میں لے رہا ہے اور کوئی انہیں آڑے ہاتھوں لے رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیڈ پر یہ ویڈیو سامنے آنے پر لوگ مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، کوئی کھانوں سے متعلق کہہ رہا ہے کہ ملک میں لوگوں کے پاس کھانے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں ہے اور دوسری طرف مریم نواز مختلف قسم کے کھانوں سے میز سجائے بیٹھی ہیں ایک طرف سے مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنا جا رہا ہے دوسری طرف سابق وزیراعظم کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو بھی آڑے ہاتھوں لیا جا رہا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…