منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کراچی،پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ،موبائل بھی چھین لیا پیسے بھی چھین لئے او رپھر۔۔! افسوسناک واقعہ

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ہائی وے پر پولیس نے مبینہ طور پر شہری پر تشدد کیا اور اسکا موبائل فون اور پیسے چھین لئے ٗ اس حرکت پر شہری کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تو ایس ایس پی ملیر کو ایکشن لینا پڑگیا۔ویڈیو میں موجود نوجوان کا کہنا ہے کہ

پولیس اہلکار کسی کوکال بھی نہیں کرنے دے رہے تھے۔ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو نے ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے بدتمیزی کرنیوالے اہلکاروں معطل کر دیا جن میں سب انسپکٹرسمیت 3 اہلکار شامل ہیں ٗمعطل اہلکاروں کا تعلق سائٹ سپر ہائی وے تھانے سے ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…