اسلام آباد(نیوز ڈیسک)والٹن روڈ 4 کے گورنمنٹ سکو ل میں پولنگ کے عمل میں دھاندلی کے الزامات، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کارکنا ن میں تلخ کلامی،تفصیلات کے مطابق والٹن وارڈ 4 میں پی ٹی آئی کارکنان نے دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں. پی ٹی آئی کارکنا ن نے یہ موقف دیا کہ پولیس ووٹرز پر دباو¿ ڈال رہی ہے. جس کے بعد پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان میں تلخ کلامی بھی ہوئی. تاہم پولیس نے دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں بیچ بچاﺅ کروادیا