منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ساحر لودھی کو گرفتار اورانکے شو پر پابندی لگائی جائے،مطالبہ سامنے آگیا،جانئے کیوں

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)معروف اداکار اور میزبان ساحر لودھی کو اپنے شو کے ذریعے بے راہ روی پھیلانے کے الزام پر پاکستانیوں نے ان کو گرفتار کرنے اور شو پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق قصور میں ننھی زینب کے واقعے اور ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں کیساتھ زیادتی کے کیسز کے بعد ہر کوئی ایسے واقعات کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا نظر آتا ہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ زینب کے قاتل کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور اس کو سر عام پھانسی پر

لٹکایا جائے۔زینب واقعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تناظر میں ایک معروف ٹی وی مارننگ شو آپ کا ساحر نے پاکستانیوں کو شدید غصے میں مبتلا کردیا ہے اور کم سن بچوں کا براہ راست رقص دکھانے اور بے راہ روی کو پھیلانے کے الزام عائد کرتے ہوئے شو کے میزبان ساحر لودھی کو گرفتار کرنے اور شو پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا ہے جب شو میں کم سن لڑکی کی رقص کرنے کی فوٹیج سامنے آئی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…