منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مجھے 6سال کی عمر میں ہمارے باورچی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، میرے والدین کا رویہ میرے ساتھ ایسا تھا کہ جیسے۔۔ نادیہ جمیل کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کا تہلکہ خیز اعتراف سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب کے قتل نے جہاں پورے پاکستان کو دہلا کر رکھ دیا ہے وہاں اس واقعہ نے کئی لوگوں کو ہمت بھی دی اور اب معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے بعد معروف ماڈل و اداکارہ فریحہ الطاف بھی سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ بھی بچپن میں جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آچکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فریحہ الطاف کا کہنا تھا کہ مجھے 6

سال کی عمر میں ہمارے باورچی نے جنسی استحصال کا نشانہ بنایا تھا،میرے والدین نے باورچی کے خلاف ایکشن تو لیا لیکن سب لوگ ایسے خاموش تھے جیسے وہ میرے لیے شرمندگی محسوس کر رہے ہوں، آج جب میں 34 سال کی عمر میںپہنچ چکی ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ اس چیز نے کس طرح میری زندگی پر اپنا اثر جمائے رکھا۔فریحہ الطاف نے کہاکہ ایسے واقعات میں آواز بُلند کرنا نہیں بلکہ خاموش رہنا شرمندگی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…