منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ ہراسگی مہم ٹائمز اپ میں مہوش حیات کی بھی انٹری

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے جنسی ہراسگی کے معاملے پرہالی ووڈ اداکاراؤں سے اظہار یکجہتی کیا ہے ۔ مہوش حیات نے پاکستانی ساتھیوں کو بھی تگڑا پیغام دے دیا۔ گزشتہ روز75ویں گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب ہوئی جس میں ریڈ کارپٹ پر تمام فنکار سیاہ لباس پہن کر شریک ہوئے یہ سیاہ لباس دراصل ٹائمز اپ نامی مہم کے حوالے سے پہنا گیا تھا ۔اسی حوالے سے اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹوئٹر اور

انسٹا گرام پیج پر سیاہ لباس میں تصویر شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے یہ سیاہ لباس کیوں پہنا ہے ۔مہوش حیات نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے امریکہ میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد سے اظہار یکجہتی کیلئے سیاہ لباس پہنا ہے اور اپنے وطن کی ساتھیوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم کسی بھی طرح مردوں سے کم نہیں ہیں کسی بھی قسم کا ہراساں کرنا ہمارے لئے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے اور ہم اسے برداشت نہیں کریں گے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…