منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

انیل کپور اور مادھوری ’’ٹوٹل دھمال ‘‘میں ایک ساتھ کاسٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری میں 90کی دہائیوں میں کامیابی کی علامت سمجھے جانے والی انیل کپور اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی ایک بار پھر اکٹھے ہونے جارہی ہے ،اس بار یہ جوڑی اپنے چاہنے والوں کو ’’دھمال‘‘کے دوسرے سیکوئیل’’ٹوٹل دھمال‘‘

میں ہنسی بکھیرتے نظر آئیں گے ،فلم 7دسمبر 2018کو ریلیز ہوگی۔فلم کی شوٹنگ کا آغا ز مسٹر پرفیکیشنٹ عامر خان نے کیا ،اس موقع پر فلم کی پوری کاسٹ موجود تھی۔اس فلم میں سنجے دت کی جگہ اجے دیوگن لے چکے ہیںجو اس فلم کے پروڈیوسر بھی ہیں،دیگر کاسٹ میں رتیش دیشمکھ،ارشد وارثی،جاوید جعفری اور بومن ایرانی شامل ہیں۔فلم کی ہدایات کاری کے فرائض اندراکماردے رہے ہیں جوبھارتی فلم انڈسٹری میں کامیڈی فلموں کے حوالے سے ایک نمایا ں نام رکھتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…