پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت اپنے عازمین حج کو بحری راستے سے جدہ بھیجے گا،معاہدہ طے

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی (آن لائن) سعودی عرب اور بھارت کے درمیان سالانہ حج معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت بھارت بحری راستے سے عازمین حج کو جدہ بھیجے گا۔ تاہم بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اس پلان کی منظوری دے دی ہے اور آئندہ برس تک اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا

جبکہ اس اقدام سے حاجیوں کے سفری اخراجات کو نمایاں طور پر کم کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ سمندری راستہ حاجیوں کو سعودی بھیجنے کے لئے پہلے بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن 1995 میں اس پر پابندی عائد کر دی گئی تھی اس کے علاوہ بھارت کی نئی حج پالیسی کے مطابق پہلی بار خواتین محرم کے بغیر حج کے لئے جا سکیں گی۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…