بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گاڑی چلانے ،ٹرک چلانے ،موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کے بعدسعودی حکومت نے خواتین کو مزید آزادی بھی دے دی،نئی تاریخ رقم

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی چلانے ،ٹرک چلانے ،موٹر سائیکل چلانے کی اجازت کے بعدسعودی حکومت نے خواتین کو مزید آزادی بھی دے دی،نئی تاریخ رقم، عرب میڈیا نے سعودی وزارت اطلاعات کے حوالے سے بتایا ہے کہ جدہ کے الجوہرہ اسٹیڈیم میں خواتین کے خصوصی پویلین پر کام آخری مراحل میں ہے۔12جنوری کوفٹبال میچ الاھلی کلب اور الباطن کلب کے درمیان کھیلا جائیگا۔ الجوہرہ اسٹیڈیم کا تیسرا اور پانچواں فلور فیملیوں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔فٹبال سٹیڈیم میں 10ہزار

خواتین شائقین کیلئے نشستیں لگائی گئی ہیں۔حالیہ عرصے میں سعودی عرب میں خواتین پر کچھ پابندیاں نرم کی گئی ہیں جن میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا بھی شامل ہے۔شاہی فرمان پر عملدرآمد مکمل ٹریفک قوانین کیساتھ کیا جائیگا اور اس سلسلے میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری کیا جائے گا تاہم خواتین کو گاڑیاں سڑکوں پر لانے کیلئے آئندہ سال جون تک انتظار کرنا ہوگا۔اس کے علاوہ خواتین پر ٹرکس اور موٹرسائیکل چلانے پر عائد پابندی بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…