نیویارک(این این آئی) امریکا میں سکھوں نے اپنے گوردواروں میں بھارتی سفارتکاروں اور حکومتی عہدیداران کے داخلے اور خالصہ تحریک کے آغاز کی تقریبات میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکھوں نے امریکا بھر میں موجود اپنے سو کے قریب گوردواروں میں بھارتی سفارتکاروں اور حکومتی عہدیداران و اہلکاروں کے داخل ہونے اور خالصہ تحریک کے آغاز کی تقریبات میں ان کی شرت پر پابندی عائد
کردی ہے۔امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیموں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ اقدام 1984 میں بھارتی فوج کے سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل پر حملے اور بھارتی آئین میں سکھوں و ہندو قرار دینے کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے۔اس حوالے سے تحری سکھ وآرڈینیشن میٹی آف ایسٹ وسٹ اور امریکن گوردوارہ پربندھ میٹی نے مشترہ طور پر پیش کی۔ یہ تنظیمیں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کی جدوجہد کر رہی ہیں۔