جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستانیو ں کا خون بہانا پڑیگااس کیلئے بھارت کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں،پاکستان میں بہت لوگ ہیں جو پیسے کیلئے بک جائینگے،سابق بھارتی آرمی چیف پاکستان کیخلاف کیا کچھ کہہ گئے

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت شروع دن سے پاکستان کیخلاف رہا ہے ،وہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا دہشتگرد کلبھوشن یادیو اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ،اب سابق بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ بھی پاکستان دشمنی میں تمام حدیں پار کر گئے ہیں ،ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بکرم سنگھ نے زہر اگلتے

ہوئے کہا کہ پاکستان میں جاری نام نہادعلیحدگی کی تحریکوں کو ہوا دینا پڑے گی،پاکستان کے مسائل بڑھانے کیلئے جلتی پر تیل ڈالنے کی ضرورت ہے، تاکہ پاکستان کی فوج اپنے ہی مسائل میں الجھی رہے ،تاکہ اس کی توجہ کشمیر اور بھارت پر نہ رہے جس کیلئے پاکستانیوں کا خون بہانا پڑے گا، اور یہ کیسے ہوگا اس کیلئے بھارت کو پاکستان کے اندر سے ہی بہت لوگ مل جائینگے،جو پیسے کیلئے بک جائینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…