منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء نے علماء کانفرنس 2018 میں رانا ثناء اللہ کے حق میں بیان دے دیا، علماء انتشار پھیلانے والوں کے خلاف یک زبان ہو کر ملک کی سالمیت کے لیے حکومت کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہو گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں علماء کنونشن کا انعقاد ہوا، جس میں صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور ملک بھر سے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام نے شرکت کی، وزیراعلٰی نے ختم نبوت کے مسئلے اور امریکی صدر کے ٹویٹ پر پرجوش اور مدلل تقریر کی، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ختم نبوت میرے ایمان کا بنیادی جزو ہے، ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے، انہوں نے

قادیانیوں کو کافر اور غیر مسلم قرار دیتے ہوئے کہا قادیانی دین اسلام کے اندر فتنے کا سبب ہیں، علماء کرا م نے پنجاب کی ترقی کے حوالے سے وزیراعلٰی شہباز شریف کے اقدامات کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ علماء کے کنونشن کا انعقاد خوش آئند امر ہے۔ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء نے علماء کانفرنس 2018 میں رانا ثناء اللہ کے حق میں بیان دے دیا۔ علماء انتشار پھیلانے والوں کے خلاف یک زبان ہو کر ملک کی سا لمیت کے لیے حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…