لاہور۔۔۔۔۔۔لولی ووڈ کی کی ہمیشہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا نے پچھلے دنوں عمران خان کو شادی کی پیشکش کی تھی، آج ایک میڈیاایونٹ کے موقع پر جب ان سے اس بارے میں استفسار کیا گیا ، تو وہ بولیں کہ ان کی پیشکش اب بھی برقرار ہے،آپ عمران خان سے پوچھیں۔قذافی اسٹیڈیم میں سوئی گیس کے دوستانہ میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی میرے اسپتال کے پراجیکٹ کے چیئرمین بن گئے ہیں اور بہترین بلے باز یونس خان نے اسپتال کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے ، قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ جلد اداکاروں کی اسٹار ٹیم کا دوستانہ میچ کرائیں گے ،میں خود باولنگ کراوں گی اور قومی کرکٹ ٹیم کے بڑے بیٹسمین کو آوٹ کروں گی۔اس موقع پر انہوں نے بھارتی فلموں میں پاکستانی اداکاروں کے کام کی مخالفت میں بیان دینے والوں کے جذبات کترینا کی فلمیں دیکھ کر مجروح کیوں نہیں ہوتے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی
-
سونے کی قیمت میں 36 فیصد کمی، کیا گولڈ مارکیٹ مزید کریش ہوسکتی ہے؟
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
رشتے کی حرمت پامال، اپنے ہی بھائی کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
بجلی صارفین ہوشیار! کل کئی گھنٹے بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
-
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
-
برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل
-
ہر خاندان کو 8 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے، اعلان ہوگیا
-
عوام کے لیے نئی پریشانی، پیٹرول ڈیلرز نے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
شادی کی تقریب میں دو فریقین کے درمیان زبانی تکرار پر گولیاں چلنے سے تین افراد جاں بحق ، دو راہ گیر ز...



















































