اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

2017 کی مصروف ترین سڑکیں کونسی تھیں ؟جانیئے

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت نقل و حمل نے واضح کیا ہے کہ 2017ءکے دوران سعودی عرب میں ٹریفک کے حوالے سے 5سڑکیں انتہائی مصروف پائی گئیں۔ مدینہ منورہ ، مکہ مکرمہ روڈ سب سے زیادہ

مصروف دیکھا گیا۔ یہاں ایک لاکھ82ہزار 965چھوٹی گاڑیاں ، 16728بھاری گاڑیاں ریکارڈ کی گئیں۔ جدہ مکہ شاہراہ کا نمبر دوسرا رہا جبکہ الظہران الجبیل روڈ تیسرا مصروف ترین روڈ مانا گیا۔ بقیق المینا روڈ ٹریفک اژدحام کے حوالے سے چوتھے نمبر پر رہا۔ پانچواں مصروف ترین روڈ دمام ریاض روڈ کوتسلیم کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…